$0.50
Per minuteالسلام علیکم اللہ وحدہ لاشریک کا بے انتہا بے انتہا شکر ہے اس پاک ذات کی عطا کی ہوئی ہر ہر نعمت کیلئے جو مانگنے پہ عطا کی اور بن مانگے بھہ عطا کی۔ تندرست وتوانا جسم ،مکمل عضاء، پیارے پیارے رشتے۔ اور ان سب سے بڑھ کے اللہ رب العزت نے ہمیں نبی آخر و زما، شفیع المرسلین، سیدانبیاء کے امتی بنایا، بے انتہاء شکر الحمداللّٰه الحمداللّٰه الحمداللّٰه ۔ شکر کرنے کیلئے بے شمار وجوہات اور ٹھوس دلیلیں بھی ہوں