Online Now
Mohammad A.
السلام علیکم
اللہ وحدہ لاشریک کا بے انتہا بے انتہا شکر ہے اس پاک ذات کی عطا کی ہوئی ہر ہر نعمت کیلئے جو مانگنے پہ عطا کی اور بن مانگے بھہ عطا کی۔ تندرست وتوانا جسم ،مکمل عضاء،
پیارے پیارے رشتے۔ اور ان سب سے بڑھ کے اللہ رب العزت نے ہمیں نبی آخر و زما، شفیع المرسلین، سیدانبیاء کے امتی بنایا، بے انتہاء شکر الحمداللّٰه الحمداللّٰه الحمداللّٰه ۔
شکر کرنے کیلئے بے شمار وجوہات اور ٹھوس دلیلیں بھی ہوں
Topics & Rates
GENERAL DISCUSSION
$0.50/min