Offline
Imran S.
Imran S. is currently offline.

Imran S.

delhi, India Hindi
اسلام علیکم! میں دہلی یونیورسٹی کا بی اے طالب علم ہوں، اردو ادب میرا پسندیدہ شعبہ ہے۔ غالب، میر تقی میر، فیض احمد فیض اور حسرت موہانی جیسی کلاسیکی شاعری مجھے بہت پسند ہے۔ ان کی غزلوں اور نظموں میں چھپا درد، عشق اور فلسفہ پڑھ کر سوچنے کا مزہ الگ ہے۔ میں ادبی مباحثوں میں دلچسپی رکھتا ہوں، تنقید اور تشریح کرنا پسند ہے۔ اچھا سننے والا ہوں، کھلے خیال کا، اور سچی، ادبی گفتگو والی دوستی چاہتا ہوں۔

Topics & Rates

GENERAL DISCUSSION

$0.10/min
Tip Cyber Friend
In order to tip Imran S., you must be a member. Click here to login or here to sign up if don't already have an account.
Cyber Friend
PLEASE WAIT

Success

Error

Confirm